+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2022 14:30:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور 222 سے 225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کرمسن 930 جبکہ نپر 950 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 230.40 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔