+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2023 13:24:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے لیکن فیصل آباد مارکیٹ میں جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہوئے تھے وہ 197/198 روپیہ کلو میں بیچ دے رہے ہیں۔ نیچے گاہک بھی خاموش ہے۔