+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2023 16:39:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج 10 ٹرلے پشاور سے بھی فروخت ہوے ہیں کراچی کیلئے 165 میں۔ اب پشاور والے بھی 167 مانگ رہے ہیں۔ پشاور میں افغانستان کے ذریعے بھی وسطی ایشائی ریاستوں سے مال آنا شروع ہو گیا ہے۔ یہ مال کرغیزستان اور ترکمانستان وغیرہ سے آنا شروع ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پشاور میں دس ٹرالے آئے تھے جو کراچی پہنچ فروخت ہوے ہیں۔