+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2023 16:22:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید گرم ہوئی ہے اور 65 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 8175/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8475/80 تک ہوے ہیں۔  مارکیٹ بہتر ہے