+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2023 12:55:44
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کا ریٹ تو کراچی 165 روپیہ کلو ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ جہاز کے مال کا ریٹ 155 ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت حاضر میں ایک دو پارٹیوں کے ہاتھ میں مال ہے لیکن وہ بیچ نہیں دے رہے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 232 جیسے حالات ہیں لیکن بنک ڈالر نہیں دے رہے ہیں انٹر بنک میں ڈالر کسی وقت بھی مزید بڑھ سکتا ہے۔