+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2023 19:53:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 174 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حکومت نے منی ایکسچینج کمپنیوں کو ڈالر فری فلوٹنگ کرنے کا گرین سگنل دیا ہے۔  محسوس یہ ہو رہا ہے کہ انٹر بنک میں بھی ڈالر تیز ہو جائے گا کیونکہ ایمپورٹرز کوئی سودا بیچنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔