+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 17:09:29
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ تھل لائن 6000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔