+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2023 18:12:34
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا
رشین چیکو مارکیٹ ریگولر کوالٹی شام کے اوقات میں مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 258/265  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔  
 سوڈان کوالٹی 260/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر نیچے گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔