+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2023 17:39:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیڑ اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر 190 روپیہ کلو کا گاہک ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں ملتے اور آگے امپورٹرز بھی دالیں تھوڑی تھوڑی کر کے سیل کرتے ہیں۔