+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 16:56:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 کمزور ہوا ہے اور11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔