+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2023 18:05:25
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186/87 نپر مسور بھی 187/88 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد اور دیگر پنجاب کی منڈیوں میں ریٹیل میں گاہکی سست ہے لیکن کراچی سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر آج 231.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر 250/55 تک جا سکتا ہے کیونکہ آئ ایم ایف کی شرط ہے کہ کرنسی کو فری فلوٹنگ کی بنیاد پر چھوڑا جائے۔