+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 16:49:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی شام کے اوقات میں مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور کراچی  سوڈان کوالٹی 210 برما وی ٹو کوالٹی 218/220  وی سیون 230 رشین 224/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔نیچے گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں کے مال پورٹ پر لگے ہیں نفع پکا کر رہے ہیں۔ 
ایتھوپیا 7/8 مکس 242 ارجنٹائن 285 جبکہ کینیڈا 290 انڈیا 8 ایم ایم 280 جیسے حالات  ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ شام کے اوقات میں رکی ہوئ تھی۔ 

انڈیا 9 ایم ایم 295/302 امیریکن 9 ایم ایم 340/45 رکا ہوا ہے۔