+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2023 12:39:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون العربیہ 7900 رمضان 7900 جھنگ شوگر ملز 7875 بھون 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 7900  کمالیہ نو سیل کشمیر 7875 کنجوانی 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7800 اتحاد 7800 جیسے حالات ہیں۔فل حال سپلائ زیادہ ہے اور نیچے ریٹیل میں کام کاج انتہائ کم ہے۔  جے ڈی ڈبلیو جنوری 7860 جبکہ فروری 8115 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی  الائنس ڈھرکی اے کے ٹی 7780 گھوٹکی 7800 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7675 تھرپارکر 7700 النور 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ دباؤ میں ہے۔ ایک طرف سپلائ زیادہ اور نیچے ڈیمانڈ کم ہے دوسری طرف سٹا کھیلنے والے کم ریٹوں میں بیچ دیتے ہیں اور اگلے دن ڈیمانڈ نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں وہی ریٹ ہوتا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ مارچ 8425 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔