+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2023 14:45:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون العربیہ 7950 رمضان 7950 جھنگ شوگر ملز 7925 بھون 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 7975  کمالیہ نو سیل کشمیر 7925 کنجوانی 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7940 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ایس جی  الائنس ڈھرکی اے کے ٹی 7900 گھوٹکی 7920 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7760 تھرپارکر 7800 النور 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر ہے۔ تاہم مارکیٹ میں کافی تگڑی کریکشن آ چکی ہے۔ سٹے باز دوبارہ حرکت میں ہیں اور فروری مارچ کے سودوں کے خریدار ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے۔  جنوری کے سودوں کے 8070  اور فروری 8320 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارچ کے سودوں کے 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔