+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2023 16:41:48
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 20500/2100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 60/70 دن کی پیمنٹ پر 22000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔  نئی ہائبرڈ 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔  جبکہ طوطا پری کوالٹی 26000/27000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور کوالٹی کولڈ اسٹور والی فیصل آباد منڈی میں شارٹ ہے۔ اگر کسی کے پاس ہے تو 22000/22500 جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اب مرچ کی شارٹیج بننا شروع ہو گئی ہے اور مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔  عموماً جنوری کے مہینے میں مرچ ہمیشہ کمزور ہوتی ہے لیکن اس سال معاملہ مختلف ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فروری اور مارچ زبردست گاہکی کے مہینے ہوں گے۔  اس لئے تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔