+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2022 12:12:18
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اچھی کوالٹی ایکسپوٹرز بھی خریدار ہیں جبکہ انویسٹرز بھی خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس دفعہ انڈیا میں مرچ کا شارٹ فال کافی زیادہ نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی انڈیا میں بات چیت ہوئی ہے تو وہاں بھی لوگ تیزی کا رجحان ہی بتاتے ہیں۔ انڈیا میں اس وقت 2550/2900 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بعص ماہرین کا خیال ہے کہ انڈیا اس سال 3500 ڈالر بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ انڈیا پوری دنیا کی 38% مرچ پیدا کرتا ہے۔ پاکستان میں بھی زبردست قسم کی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ کئ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال مرچ کا کوئی انوکھا ریٹ بھی بن سکتا ہے۔