+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2023 12:11:05
  • Comments

Millet | باجرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں لوڈ میں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200/250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 7600/7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دس دنوں میں مارکیٹ میں 1000 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ مارکیٹ 8500 سے دوبارہ 7500 پر آگئ تھی۔ تاہم فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔