+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2023 16:19:51
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 187 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔