+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2023 12:40:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8300 العربیہ 8125 رمضان 8100  جھنگ شوگر ملز 8060 بھوں 8065 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8150 سویرہ 8150 کمالیہ نو سیل کنجوانی 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔   جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8115 اتحاد 8120 یونائیٹڈ شوگر ملز 8115 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8090 اے کے ٹی 8090  گھوٹکی 8125 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی خریداری ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کافی انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں دوسری جانب بیانے اور سٹے والے سودوں میں بھی کل اچھی گاہکی تھی مال نہیں مل رہے تھے۔ تاہم  سنٹرل پنجاب اور فیصل آباد سائڈ کی ملیں روزانہ ریٹ کم کے سیل کر دیتی ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ پریشر بی ہے۔ جنوری کے سودوں کے 8250  اور فروری 8480 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔