+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2023 20:58:33
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کا ایک جہاز جو 17 جنوری کو کراچی پورٹ پر لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے۔  یہ جہاز پہلے انڈیا کے موندرہ پورٹ پر 20 جنوری کو جاے گا وہاں مال ڈسچارج کرے گا پھر وہاں سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گا۔  ماہرین کا خیال ہے جنوری کے آخری دنوں یا فروری کی پہلی تاریخوں کو ہی پاکستان پہنچنے گا۔