+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2024 12:20:29
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ 700 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 23500 تک کام ہوئے ہیں جبکہ 35 دن کی پیمنٹ پر 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اوپر لیول پر فل حال کم بندوں کے ہاتھوں میں مال ہے اور وہ مظبوط بیٹھے ہیں۔