+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2023 17:30:12
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 19000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سننے میں آیا ہے کہ کل کراچی والوں نے بھی کولڈ اسٹور والی 2/3 ٹرک خریداری کی ہے فیصل آباد سے۔ کیونکہ سندھ میں جو ابھی آمد ہو رہی ہے کنری منڈی میں مال انتہائی ناقص کوالٹی کے آنا شروع ہو گئے ہیں۔   جس کی وجہ سے کراچی والوں کو بھی فیصل آباد سے خریداری کرنے کی ضرورت پیش آ گئی ہے۔  یہ انتہائی تیزی کی خبر ہے۔  نئی ہائبرڈ گیلے مال 21000 جبکہ خشک مال 22000/22500 جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ فل الحال تو رکی ہوئی ہے۔ لیکن فروری اور مارچ بہت بڑی گاہکی کے مہینے ہیں۔ کہیں بھی شارٹیج بن سکتی ہے۔