+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2023 13:35:45
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ مارکیٹ میں 47500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ گاہک ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کھل کر مال نہیں لیتا۔