+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2023 13:33:28
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے اور ٹکڑا 10800 سے 11000 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مندے کا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے سندھ کی فصل 15 فروری سے شروع ہو جائے گی اس لیے لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔