+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2023 12:08:54
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 188/190 جیسے حالات بن گئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور بھی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے