+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2023 17:03:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کرمسن 190/192 جبکہ نپر 193 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔