+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2023 13:44:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا جسے ریگولر کوالٹی بھی کہتے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 195 تک کام ہوے ہیں۔  اچھی کوالٹی دو روپیہ اوپر سمجھنا چاہیے۔ نپر مسور پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 195 جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔