+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2023 18:50:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 161 تک کام ہو گئے تھے اور 162 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم 162 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ جس طرح کالا چنا 3 روپیہ کلو ٹوٹا ہے اس طرح ییلو پیس بھی تھوڑی بہت ٹوٹ سکتی ہے کیونکہ آج جنیوا کانفرنس میں ورلڈ بنک اسلامی بنک اور کئ ممالک نے پاکستان کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے یہ امداد بلین ڈالر میں ہے۔