+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2022 15:04:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 6300 تک کام ہوے ہیں۔ تین چار دن بعد کی لوڈنگ 6330/40 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی گودام کا مال 156 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ فالکن بریج کمپنی کے مال 158 تک کام ہوے ہیں۔ فالکن والے کامال فریش ہے اور موٹا ہے۔  فل الحال مارکیٹ میں زبردست قسم کی تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ جیسا کہ ہم نے دن کی ریپورٹ میں بتایا تھا کہ اپریل کے مہینے میں آسٹریلیا سے 100 کنٹینر سے بھی کم لوڈنگ ہوئی ہے۔ جب تک پورٹ پر کھل کر آمد نہیں آتی مندہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پورٹ پر آمد اضافہ  عید الاضحی کے آس پاس ہوگا گا۔ فل الحال جون میں اتنی زیادہ آمد متوقع نہیں ہے۔ جون کا مہینہ تیزی دینے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔