+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2023 16:43:07
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں پورٹ کے مال کی بیچ ہی نہیں ہے۔ گودام ریگولر کوالٹی 248/252  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سارٹیکس مال کے 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 250/252  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8  275/280  روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ 
ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات پیں۔ یوکرین 8 پلس ایم ایم مارکیٹ 7/8 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 291 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں. کینیڈا 8/9 پرانے مال 285 جبکہ نئے اچھے مال 300/305  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم مارکیٹ 305/307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 340/345  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  امیریکا 9 ایم ایم  400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے چلڑ میں 415/416 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔