+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2023 12:57:46
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں فتح جنگ کوالٹی 50/100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔