+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2023 11:46:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 141 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹے میں ہی کام ہو رہے ہیں۔ فل حال  حاضر میں نیچے دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 480/490 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔