+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 17:26:50
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں پورٹ 230/232 گودام کے اچھے مال 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لیکن بیچ انتہائ کم ہے۔ گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ رشین چیکو کراچی پورٹ پر دسمبر کے مہینے میں 519 کنٹینر کی آمدن تھی رشیا سے ۔اسٹریلیا 6/7/8  255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سے 75 کنٹینر کی آمدن تھی دسمبر کے مہین میں اور سوڈان سے 41 کنٹینر کی آمدن تھی دسمبر کے مہینے میں۔ 
ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 5 کنٹینر کی آمدن تھی دسمبر کے مہینے میں۔  کینیڈا نئے اچھے مال 5 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ کینیڈا سے 81 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر دسمبر کے مہینے میں۔ ترکی 8 ایم ایم 300/305  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ترکی سے 6 کنٹینر کی آمدن تھی دسمبر کے مہینے میں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 جیسے حالات ہیں۔  امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا سے 6 کنٹینر کی آمدن تھی دسمبر کے مہینے میِں۔