+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2023 14:36:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 سے ڈیڑھ روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 152.5 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مارکیٹ تھوڑی سست ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3/4/5 جنوری کی پیمنٹ پر کافی کام کاج ہوے ہوے ہیں۔ اس لئے ہو سکتا ہے ایک دو دن پیمنٹ کے لین دین کی وجہ سے مارکیٹ مزید تھوڑی بہت نرم ہو جائے۔