+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2022 19:56:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں رات کے اوقات میں 900 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 14000 تک کام ہوے ہیں۔  مارکیٹ فل الحال گرم ہے