+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2022 15:41:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 141 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال صرف تین چار ایمپورٹرز کے ہاتھ میں ہے اور وہ کھل کر سیل نہیں دے رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔