+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2022 18:15:15
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں آج 24400 تک کام ہوے ہیں اچھی کوالٹی کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں گیلے مال دو ماہ کی پیمنٹ پر 21700/800 تک کام ہوے ہیں جبکہ 100 دن کی پیمنٹ پر نئے مال 22500 تک کام ہوے ہیں۔ کولڈ اسٹور والی 2021 کی فصل کے مال کا 18500 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ 19000 ہی سمجھنا چاہیے۔  4 ماہ پیمنٹ پر 20500 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔  مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2020 والے مال 14000/15000 تک کام ہوے ہیں۔  فیصل آباد کا ایک مشہور برانڈ ہے پیسائ والا انکی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ جبکہ مارکیٹ میں اس کے علاؤہ بھی ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔