+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2022 16:40:30
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہے اور پورٹ 230 روپیہ کلو کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ گودام کے سودے بھی اچھے مال 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ اسٹریلیا 7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو تیز ہے اور اچھے مال 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم بھی 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔