+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2022 16:25:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 136 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے صرف ٹریڈرز آپس میں لین دین کر رہے ہیں۔ 17 جنوری والے جہاز میں 132 میں مل جاتی ہے۔