+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2022 12:50:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال نو سیل۔ پاپولر نو سیل۔  سلانوالی 8525 رمضان اور العربیہ 8500 المعز 2 8450/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  کے پی کے میرن شوگر ملز 8375 جبکہ فیصل آباد زون میں کسان 8550 جڑانوالہ 8500 کنجوانی کمالیہ نو سیل چنار 8500 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ زون میں جھنگ شوگر ملز 8450 بھون 8450 سفینہ 8500 عبدللہ 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8525 میں کام ہوا ہے۔  جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8450 صبح پیمنٹ۔  جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 8375/85 الائنس 8390 جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں ٹنڈو انصاری وغیرہ 8300 صبح کی پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ جبکہ مل والا 8500 مانگنا شروع ہو گیا ہے 3 تاریخ کی پیمنٹ پر۔  تھر پارکر 8400 جبکہ النور آباد گار نو سیل ہیں۔  مارکیٹ مجموعی طور پر گرم ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو دسمبر 10/15 نرم ہوئی ہے اور 8550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔  29 تاریخ کو ملوں کی میٹنگ ہے جس میں ملیں۔  چینی کی قیمتوں میں گراوٹ کے معاملے پر غور کریں گی۔  کیونکہ گنے کی پیمنٹ نہیں ہو پا رہی ہے۔ دوسرے نمبر پر ملیں بند کرنے کا آپشن بھی زیر غور ہے۔ جبکہ گورنمنٹ سے مزید 2 لاکھ ٹن کی اکسپورٹ کی  اجازت کا مطالبہ بھی کریں گے۔