+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2022 12:15:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 40 روپیہ کوئنٹل کی تیزی ہوئی ہے اور 8565/70 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط ہے۔ سندھ سینٹرل پنجاب کی ملیں بھی گرم ہیں۔ 

بقیہ تفصیل آدھے گھنٹے بعد