+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2022 10:47:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 125 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 6200 تک کام ہوے ہیں۔ ملتان 6100  فیصل آباد 5950 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 155 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ پنجاب میں بھی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ آسٹریلیا سے اپریل کے مہینے میں 100 کنٹینر سے بھی کم کالا چنا لوڈ ہوا ہے۔ جبکہ ماہرین کا خیال ہے کہ جب تک 800/1000 کنٹینر ہر مہینے پورٹ پر نہیں آئیں گے بھوک پوری نہیں ہو گی۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 640 جبکہ نمبر ون کوالٹی 670 ڈالر ہے۔