+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2022 17:36:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 134 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ریٹیل میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 جنوری کو جو جہاز لگ رہا ہے اس میں 131 تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ 500 ڈالر ہے رشیہ سے جو کراچی آکر تقریباً 124 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 226.40 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیہ سے کوئی خاطر خواہ بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ 17 جنوری کو ایک جہاز پورٹ پر لگے گا۔ اس کے علاؤہ ایک اور جہاز 36000 ٹن کا کینیڈا سے بک ہوا ہے اس کی تفصیلات ایک دو دن تک آئیں گی کہ کب لوڈ ہو رہا ہے۔