+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2022 17:30:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/500 نئی ہائبرڈ 20500/21500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ جام پور 21000/21500 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچ کا بیج جو انڈیا سے آرہا ہے نمبر ون کوالٹی 15500 تک کام ہوے ہیں۔ بیج میں دو تین ہزار روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر کھل کر نہیں ملتے جس کی وجہ سے ایمپورٹ والی اجناس بہت تیز ہیں۔  بیج بھی انڈیا سے ایمپورٹ ہوتا ہے ایران اور کوئٹہ کے راستے پاکستان آتا ہے۔