+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2022 12:38:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد نو سیل بھلوال 8650  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی 8450 جیسے حالات ہیں المعز 2 نو سیل ہے۔ رمضان 8425 العربیہ 8450 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون جھنگ شوگر ملز 8375 بھون شوگر ملز 8375 عبداللہ 8450 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8500 کمالیہ 8450 کنجوانی 8450 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8355 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8320 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں ڈگری 8125 ٹنڈو الہ یار شوگر ملز 8150 انصاری 8150 چمبڑ 8150 لاڑ 8150 جیسے حالات ہیں۔  تھر پارکر 8175 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں آج گاہکی پہلے کی نسبت کچھ بہتر ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق  فیصل آباد اور سرگودھا سائڈ کی مارکیٹ آج 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے کل کی نسبت۔  دوسری جانب سندھ کل اچھی گاہکی تھی۔  دسمبر کے سودے 8525/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔