+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2022 12:10:58
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ گوجر خان کوالٹی مال شارٹ ہیں جس کے پاس ہیں اس کا اپنا ریٹ ہے۔ فتح جنگ کوالٹی 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔