+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 21 2022 16:12:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 6900/6950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اسوقت پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے بڑی منڈیوں میں دوسری جانب ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔  جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ سیٹ ہو جائے گی۔ تاہم فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔