+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 21 2022 15:55:15
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں نئی کراپ 7400 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ اس ریٹ میں خریدار بن جاتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نکلنے کی دیر ہے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔