+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2022 13:07:47
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16800 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ انڈیا بکنگ 1100 ڈالر رہ گئ ہے۔