+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2022 16:53:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8470/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  دسمبر 8610 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ سینٹرل پنجاب میں جھنگ 8850 بھون 8575 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔